مغرب پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا

مغرب پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ عنقریب سبکدوش ہونے والی حکومت کا مغربی ممالک بالخصوص امریکا کے ساتھ تجربہ یہی ہے کہ ان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) انہوں نے مشورہ دیا کہ آئندہ کی نسلیں اور حکومت اس تجربے سے سیکھیں اور اس کے مطابق کام کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں