اسرائیلی فوج کی دہشتگردی 12سالہ فلسطینی لڑکا شہید

اسرائیلی فوج کی دہشتگردی  12سالہ فلسطینی لڑکا شہید

فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے

مقبوضہ بیت المقدس(اے ا یف پی) صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکا شہید ہو گیا۔بیت عمر کے علاقے میں صیہونی فوج نے والد کے ساتھ کارمیں جاتے 12سالہ محمد العلامی کو گولی ماردی۔جس پر وہ شہید ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں