جاسوسی :ایران میں2 برطانوی اور جرمن شہریوں کو 10،10سال قید

جاسوسی :ایران میں2 برطانوی اور  جرمن شہریوں کو 10،10سال قید

ایران کی انقلابی عدالت نے دوہری شہریت کے حامل 2 افراد کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی

دبئی (رائٹرز) سزا پانے والوں میں ایرانی نژاد جرمن ناہید طغاوی اور ایرانی نژاد برطانوی مہران رؤف شامل ہیں۔ ان کے وکلا کے مطابق حالیہ چند برسوں کے دوران پاسداران انقلاب نے درجنوں دوہری شہریت کے حامل افراد اور غیر ملکیوں کو جاسوسی اور قومی سلامتی سے متعلق الزامات میں گرفتار کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں