عالمی ایٹمی ایجنسی کی خواتین انسپکٹرز کو ایرانی گارڈز ہراساں کرتے ہیں:سفارتکار

عالمی ایٹمی ایجنسی کی خواتین  انسپکٹرز کو ایرانی گارڈز ہراساں  کرتے ہیں:سفارتکار

ایران کے جوہری پروگرام کی نگرانی کرنیوالی ایٹمی ایجنسی کی خواتین انسپکٹر ز کو ایرانی گارڈز نے ہراساں کیا

واشنگٹن(دنیا مانیٹرنگ)ایران کے جوہری پروگرام کی نگرانی کرنیوالی ایٹمی ایجنسی کی خواتین انسپکٹر ز کو ایرانی گارڈز نے ہراساں کیا۔ایک سفارتکار نے کہاکہ ہراسانی کے یہ واقعات گزشتہ چند ماہ کے دوران نظنز کے جوہری پلانٹ میں سامنے آئے ،سفارتکار کے مطابق اسی مناسبت سے امریکا نے مطالبہ کیاہے کہ ایران فوری طور پر اپنا رویہ بہتر بنائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں