سعودی عرب :انسداد گداگری قانون جاری ، 6 ماہ قید

سعودی عرب :انسداد گداگری  قانون جاری ، 6 ماہ قید

سعودی عرب میں انسداد گداگری قانون جاری کر دیا گیا۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ قانون11 دفعات پر مشتمل ہے

ریاض (اے پی پی) قانون میں بتایا گیا ہے کہ گداگروں کو 6 ماہ تک قید یا 50 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا۔حکام نے کہا کہ گداگری کے ملزم یا گداگری پر آمادہ کرنیوالوں کو قید اور جرمانے کی سزا ایک ساتھ دی جاسکتی ہے ۔گداگروں کے سرغنہ کو ایک برس قید یا ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں