فرانس، ٹرین کی زد میں آکر 3 تارکین وطن ہلاک، ایک شدید زخمی

 فرانس، ٹرین کی زد میں آکر 3  تارکین وطن ہلاک، ایک شدید زخمی

فرانس کے جنوبی شہر سینٹ ژاں ڈ ی لوز میں ٹرین کی زد میں آکر تین تارکین وطن ہلاک، ایک شدید زخمی ہو گیا

پیرس (اے ایف پی) فرانس کے جنوبی شہر سینٹ ژاں ڈ ی لوز میں ٹرین کی زد میں آکر تین تارکین وطن ہلاک، ایک شدید زخمی ہو گیا۔مقامی میئر کے مطابق تینوں ممکنہ طور پر سپین کے راستے فرانس میں داخل ہوئے ، وہ ریلوے ٹریک پر آرام کی غرض سے لیٹے ہوئے تھے کہ اچانک ٹرین پہنچ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...