بارباڈوس برطانوی بادشاہت سے نکل کر ایک آزاد جمہوریہ بن گیا

بارباڈوس برطانوی بادشاہت سے  نکل کر ایک آزاد جمہوریہ بن گیا

کیریبین جزیرے بارباڈوس 400 سال بعد برطانوی عمل داری سے آزاد ہوکر دنیا کا ایک باضابطہ نیا جمہوری ملک بن گیا

بریج ٹاؤن (اے ایف پی)ڈیم سینڈرا میسن نے جمہوریہ بارباڈوس کی پہلی صدر کی حیثیت سے اپنے خطاب میں کہا کہ بارباڈوس نے بطور آزاد مملکت ایک پیچیدہ ، منقسم اور پرآشوب دنیا میں اپنا سفر شروع کر دیا ہے ۔ ہمارا ملک بڑے خوابوں کے حصول کیلئے جدوجہد کرے گا۔ اس موقع پر ہونیوالی تقریب میں برطانوی شہزادہ چارلس بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں