لندن:30فیصد کورونامریضوں میں اومی کرون کی تصدیق

لندن:30فیصد کورونامریضوں  میں اومی کرون کی تصدیق

برطانیہ میں اومی کرون کے کیسز بڑھنے لگے ، برٹش منسٹر مائیکل گوو کے مطابق لندن میں 30 فیصد کورونا مریضوں میں اومی کرون وائرس پایا گیا ہے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لندن (آئی این پی ) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر ملک میں مزید پابندیاں نہ لگائیں تو جنوری میں اومی کرون کی بڑی لہر پھیلنے کا خدشہ ہے ۔ اپریل کے آخر تک کورونا کی نئی قسم سے اموات کی تعداد25000 سے 75000 تک جا سکتی ہے ۔ادھر امریکا میں کورونا وائرس کے باعث کل ہلاکتوں کی تعداد 8لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں