اداکارہ سمانتھا پربھوکیساتھ بھی ہجوم کی بدسلوکی

اداکارہ سمانتھا پربھوکیساتھ  بھی ہجوم کی بدسلوکی

ممبئی (آئی این پی)بھارتی سینما انڈسٹری کی معروف اداکارہ سمانتھا پربھو کے ساتھ تقریب کے دوران بدسلوکی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔۔۔

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو کو بھی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔اداکارہ حیدرآباد میں ایک آؤٹ لیٹ کی افتتاحی تقریب میں شریک تھیں، جہاں سے واپسی پر مداحوں نے انہیں گھیر لیا اور اس دوران انہیں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا، تاہم ان کے سکیورٹی گارڈ کسی طرح انہیں گاڑی تک لے جانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں