عمران صاحب ہی بتائیں گے جیلیں کیسے بھرنی ہیں :نواز شریف

عمران صاحب ہی بتائیں گے جیلیں کیسے بھرنی ہیں :نواز شریف

لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے عمران خان کی جیل بھرو تحریک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے عمران صاحب ہی بتائیں گے جیلیں کیسے بھرنی ہیں ۔

 لندن میں صحافیوں نے جیل بھرو تحریک پر سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا یہ تو عمران صاحب ہی بتائیں گے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں