سوئٹزرلینڈ نے اڑھائی ہزار سال پرانا تاریخی مجسمہ پیرو کو واپس کردیا

سوئٹزرلینڈ نے اڑھائی ہزار سال  پرانا تاریخی مجسمہ پیرو کو واپس کردیا

جنیوا (اے ایف پی)سوئٹزرلینڈ نے ڈھائی ہزار سال پرانا پتھر کا مجسمہ پیرو کو واپس کر دیا۔

نیوز ایجنسی کے مطابق 200 کلو گرام وزنی مجسمہ 2016 میں جرمنی سے سوئٹزر لینڈ لایا گیا تھا۔ سوئس فیڈرل آفس برائے کلچر نے اپنے بیان میں کہا کہ ادارے کے 

سربراہ نے مذکورہ مجسمہ پیرو کے سفیر کے حوالے کیا، اس مجسمہ کو غیرقانونی طور پر پیرو سے لانے کے ٹھوس شواہد تھے ، اسے سات سال قبل ضبط کیا گیا ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں