شمالی کوریا کے2بیلسٹک میزائل تجربات

شمالی کوریا کے2بیلسٹک میزائل تجربات

سیئول (اے ایف پی)شمالی کوریا نے مزید 2شارٹ رینج بیلسٹک میزائل داغ دیئے ۔

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں میزائل شمالی کوریا کے صوبے ہوانگہائے سے صبح کے وقت داغے گئے ، دونوں میزائل بحیرہ جاپان کے علاقے میں گرے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں