جماعت تحلیل

 جماعت تحلیل

ینگون (اے ایف پی) میانمار کے الیکشن کمیشن نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کو تحلیل کر دیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق آنگ سان سوچی کی جماعت کو نئے انتخابی قوانین کے تحت دوبارہ رجسٹرڈ نہ کرنے پر تحلیل کیا گیا ہے ۔

میانمار کے الیکشن کمیشن نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کو تحلیل کر دیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق آنگ سان سوچی کی جماعت کو نئے انتخابی قوانین کے تحت دوبارہ رجسٹرڈ نہ کرنے پر تحلیل کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں