اسرائیل نے جدید جاسوسی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

 اسرائیل نے جدید جاسوسی  سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

تل ابیب (اے ایف پی)اسرائیل نے جدید ترین جاسوس سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔ اسرائیلی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ اوفک 13 ملٹری سیٹلائٹ کو وسطی اسرائیل کی سائٹ سے رات 2 بجے کے بعد زمین کے مدار میں بھیجا گیا۔

 یہ سیٹلائٹ تصاویر اتارنے سے زیادہ کئی جدید صلاحیتوں سے لیس ہے ، اسے جلد ملٹری انٹیلی جنس یونٹ کے حوالے کر دیا جائیگا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں