کرناٹک الیکشن جیت گئے تو بجرنگ دل پر پابندی لگادینگے :کانگریس یہ ہنو مان کی توہین ہے :مودی

کرناٹک الیکشن جیت گئے تو بجرنگ  دل پر پابندی لگادینگے :کانگریس یہ ہنو مان کی توہین ہے :مودی

بنگلور(دنیا مانیٹرنگ)بھارتی ریاست کرناٹک میں ریاستی انتخابات کیلئے انتخابی مہم جاری ہے ۔۔۔

کانگریس نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ جیت کی صورت میں ہندو انتہاپسند تنظیم بجرنگ دل پر پابندی  لگائی جائے گی،جس پر بی جے پی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی جو خود انتخابی مہم کی قیادت کررہے ہیں نے آگے بڑھ کر کانگریس کے اس انتخابی وعدے کو ہنومان کی توہین قراردیا۔انہوں نے کہاکہ ان لوگوں کو جے شری رام سے مسئلہ ہے اب انہیں جے بجرنگ بلی سے بھی مسئلہ ہونا شروع ہوگیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں