لندن ،نواز شریف پر 10افراد کی حملے کی کوشش،ایک گرفتار

لندن ،نواز شریف پر 10افراد  کی حملے کی کوشش،ایک گرفتار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کے ایک کیفے میں 10 افراد نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر حملے کی کوشش کی۔

 پولیس کے مطابق سابق وزیر اعظم حملے میں محفوظ رہے تاہم گاڑی کو نقصان پہنچا۔نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ کیفے میں تھے ، پولیس نے حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں