چین میں پہاڑی تودہ گرنے سے 20افرادہلاک

سیچوان(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے صوبہ سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 20افراد ہلاک جبکہ 5لاپتہ ہوگئے ۔ پہاڑی علاقے میں دو روز پہلے شدید بارش ہوئی تھی۔حادثے کے بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیاگیاہے ۔
چین کے صوبہ سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 20افراد ہلاک جبکہ 5لاپتہ ہوگئے ۔ پہاڑی علاقے میں دو روز پہلے شدید بارش ہوئی تھی۔حادثے کے بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیاگیاہے ۔