دہشتگردی میں ملوث 3سعودی باشندوں کے سرقلم

 دہشتگردی میں ملوث  3سعودی باشندوں کے سرقلم

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں دہشت گردی میں ملوث تین افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔ وزارت داخلہ کے مطابق تین سعودی باشندوں کے سرقلم کردئیے گئے ۔ متاثرہ افراد کے نام ظاہر نہیں کیے گئے ۔

سعودی عرب میں دہشت گردی میں ملوث تین افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔ وزارت داخلہ کے مطابق تین سعودی باشندوں کے سرقلم کردئیے گئے ۔ متاثرہ افراد کے نام ظاہر نہیں کیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں