خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر فرانسیسی خاتون صحافی گرفتار
پیر س (دنیا مانیٹرنگ )فرانسیسی پولیس نے خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر خاتون صحافی کو گرفتار کر لیا ۔
ایرین لاریلیکس کی 2021 کی رپورٹ میں لیک شدہ خفیہ دستاویزات کو بنیاد بنایا گیا۔ اسکے مطابق مصری حکام نے فرانسیسی انٹیلی جنس کی مدد سے 2016 اور 2018 کے درمیان مصر اور لیبیا کی سرحد پر بمباری کرکے سمگلروں کو ہلاک کیا تھا۔