موسمیاتی تبدیلی کانفرنس 2030تک قابل تجدید توانائی کی صلاحیت تین گنا کرنے پر اتفاق

 موسمیاتی تبدیلی کانفرنس 2030تک قابل تجدید توانائی کی  صلاحیت تین گنا کرنے پر اتفاق

دبئی (اے ایف پی)28ویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں شریک 116 ملکوں نے 2030 تک قابل تجدید توانائی کی صلاحیت تین گنا کرنے پر اتفاق کر لیا۔۔۔

اس سلسلے میں ایک وعدے پر دستخط کر دیئے ۔ نیوز ایجنسی کے مطابق کانفرنس کے میزبان نے بتایا کہ شریک ممالک رواں عشرے کے خاتمے تک قابل تجدید توانائی کی عالمی پیداواری صلاحیت کم از کم 11 ہزار گیگا واٹس پر لانے کیلئے مل کر کام کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں