ترکیہ:5.1کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے
استنبول (اے ایف پی) استنبول میں گزشتہ روز 5.1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
زلزلے کا مرکز استنبول سے 60 کلو میٹر دور جنوب میں خلیج گملیگ کا علاقہ تھا، زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔