خام تیل کی عالمی قیمتوں میں تین فیصد تک کمی

خام تیل کی عالمی قیمتوں  میں تین فیصد تک کمی

ہوسٹن (رائٹرز)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز خام تیل کی قیمتیں مزید 3 فیصد تک گر گئیں۔ نیوز ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 2.53 فیصد کی کمی کیساتھ 75.27 ڈالر فی بیرل پر ہوئے ۔۔

 جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس کے سودے 3.03 فیصد کی کمی کیساتھ 70.14 ڈالر فی بیرل پر ہوئے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں