یوکرین:کار میں نصب بم پھٹنے سے روس نواز سیاستدان ہلاک

یوکرین:کار میں نصب بم پھٹنے  سے روس نواز سیاستدان ہلاک

ماسکو (اے ایف پی )یوکرین کے علاقے لوہانسک میں کار میں نصب بم کے پھٹنے سے ایک روس نواز سیاستدان ہلاک ہو گیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق روسی تفتیشی ٹیم نے بتایا کہ اولگ پوپوف جمہوریہ لوہانسک کی کونسل کے رکن تھے ۔

 وہ اپنی گاڑی میں نصب ایک نامعلوم ڈیوائس کے پھٹنے سے ہلاک ہوئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں