بانی پی ٹی آئی کے الزامات جھوٹ اور من گھڑت ہم سچ کیساتھ کھڑے :امریکا

بانی پی ٹی آئی کے الزامات  جھوٹ اور من گھڑت ہم سچ کیساتھ کھڑے :امریکا

واشنگٹن (دنیا نیوز ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی رائے اور ۔۔۔

آزادی صحافت دیکھنا چاہتے ہیں ، صرف اتنا کر سکتا ہوں یہاں کھڑے ہو کر سچ بولوں ، بانی پی ٹی آئی کے الزامات جھوٹ اور من گھڑت ہیں ، ملک کے مستقبل کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے ، ہم سچ کے ساتھ کھڑے ہیں ، چاہتے ہیں پاکستانی عوام اپنے ملک اور حکومت کا فیصلہ کریں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں