فرانس:لائبیریا کے سابق باغی کمانڈر کو 30 سال قید

فرانس:لائبیریا کے سابق  باغی کمانڈر کو 30 سال قید

پیرس(اے ایف پی) فرانسیسی عدالت نے لائبیریا کے سابق باغی کمانڈر کنٹی کمارا کو لائبیریا کی پہلی خانہ جنگی کے دوران شہریوں کے خلاف تشدد اور انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے پر 30 سال قید کی سزا سنائی ہے ۔

 کامارا کو 2022 میں فرانسیسی دارالحکومت میں مقدمے کی سماعت کے دوران عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ گزشتہ روز عدالت نے نظر ثانی اپیل پر سماعت کے بعد30 سال قید کی سزا سنائی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں