میکسیکو:19ریاستوں کے جنگلات میں آگ لگ گئی ،ہزاروں ہیکٹر رقبہ متاثر ، 4 افراد ہلاک

میکسیکو:19ریاستوں کے  جنگلات میں آگ لگ گئی ،ہزاروں  ہیکٹر رقبہ متاثر ، 4 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی(اے پی پی)میکسیکو کی 19 ریاستوں کے جنگلات میں آگ لگ گئی جس سے 7ہزار 177ہیکٹر رقبہ متاثر ہوچکا ۔ نیشنل فاریسٹری کمیشن کے مطابق جنگلات میں آگ سے ریاست ہیڈلگو سب سے زیادہ متاثر ہوئی ۔

میکسیکو کی 19 ریاستوں کے جنگلات میں آگ لگ گئی جس سے 7ہزار 177ہیکٹر رقبہ متاثر ہوچکا ۔ نیشنل فاریسٹری کمیشن کے مطابق جنگلات میں آگ سے ریاست ہیڈلگو سب سے زیادہ متاثر ہوئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں