جھوٹی کال کرنے وا لا پکڑا گیا

جھوٹی کال کرنے وا لا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے جلوی مارکیٹ کے قریب پولیس نے عمران فاروق نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے جلوی مارکیٹ کے قریب پولیس نے  عمران فاروق نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں