پولیس نے 3 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے 3 مبینہ ڈاکوئوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 3 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 188رب کے ۔۔

قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے فیصل سمیت تین مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر ڈکیتی کی نیت سے چھپے ہوئے تھے ۔ جنکے قبضے سے اسلحہ، موبائل، نقدی، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کرتے ہوئے تفتیش کا عمل شروع کردیاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں