کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

کمسن لڑکے کو مبینہ  زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ریل بازارکے علاقے وکلیلاں والی گلی میں قائم کمرشل مارکیٹ میں۔۔

 ناصر نامی شہری کے کمسن بھتیجے کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں