پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں پرینیتی چوپڑا اور۔۔۔

 سیاستدان راگھو چڈھا کے درمیان طلاق کی پیشگوئی کرتے ہوئے لکھا کہ ‘پرینیتی چوپڑا، راگھو چڈھا سے جلد اپنی راہیں جدا کرلیں گی اور اسکے بعد راگھو چڈھا کے پاس برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا۔ اگر پرینیتی چوپڑا اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں تو اُنہیں بھی سیاسی پناہ کی درخواست دینا ہوگی اور یہ وہ قبول نہیں کریں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں