فیصل قریشی اہلیہ کے سٹائلسٹ بن گئے

فیصل قریشی اہلیہ کے سٹائلسٹ بن گئے

کراچی(شوبزڈیسک)اداکار فیصل قریشی اہلیہ ثناء فیصل کے لیے سٹائلسٹ بن گئے، ثناء فیصل نے اپنے انسٹاگرام پر سٹوری میں ویڈیو شیئر کی جو بعدازاں وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں اداکار اطمینان سے اپنی اہلیہ کے بالوں کو سٹائل دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔صرف یہ ہی نہیں ان کی اہلیہ نے سٹائلنگ کے بعد فائنل لُک بھی فالوورز کے ساتھ شیئر کیا، جس میں ان کے بالوں کا خوبصورت انداز بخوبی نظر آ رہا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں