فخرزمان کا ٹی 20ورلڈکپ میں اندازجارحانہ رکھنے کااعلان

فخرزمان کا ٹی 20ورلڈکپ میں  اندازجارحانہ رکھنے کااعلان

لیڈز(سپورٹس ڈیسک)قومی بلے باز فخر زمان نے کہا کہ جب سے پاکستان کے لئے کھیلنا شروع کیا تو ہمیشہ جارحانہ انداز ہی اپنایا۔۔۔

 بیٹنگ کے دوران میری ہمیشہ یہ کوشش رہی کہ بیٹنگ پارٹنر کی لائف کو آسان بناؤں اور اب بھی میرا کردار وہی ہے ۔ فخر زمان کا کہنا ہے کہ میں اپنے روایتی انداز میں جارحانہ کھیلوں اور ورلڈ کپ میں بھی میرا یہی رول ہوگا کہ جارحانہ انداز بیٹنگ اختیار کرکے اپنے بیٹنگ پارٹنر کے لئے آسانی پیدا کروں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں