جاپان:فٹ بال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے متعدد زخمی

جاپان:فٹ بال میچ کے دوران  آسمانی بجلی گرنے سے متعدد زخمی

ٹوکیو (اے پی پی)جاپان کے جنوب مغربی صوبے میازاکی میں فٹ بال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے متعددافراد زخمی ہو گئے ۔

شنہوا کے مطابق میازاکی سانگیو کیئی یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں میچ کے دورن آسمانی بجلی گرنے سے ہائی سکول کے دو طالب علموں کو دل کا دورہ پڑا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں