تائیوان میں 6.3شدت کا زلزلہ

تائیوان میں 6.3شدت کا زلزلہ

تائی پے (مانیٹرنگ ڈیسک )تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس سے دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں۔

 تائیوانی محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلہ کا مرکززیر زمین 5.5 کلومیٹرگہرائی میں تھا،زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں