تنزانیہ :طوفانی بارشوں، سیلاب ،لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک

تنزانیہ :طوفانی بارشوں، سیلاب ،لینڈ  سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک

دارالسلام(اے ایف پی)تنزانیہ میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک ہو گئے ۔

بارشوں سے 51ہزار گھرانے ،2لاکھ افراد متاثر ہوئے ،ملک کے مختلف حصوں میں فصلیں ،شہری املاک ،سڑکیں ، پل اور ریلوے لائن تباہ ہو گئی ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں