مارک زکربرگ ایک دن میں 50 کھرب روپے سے محروم

مارک زکربرگ ایک دن میں  50 کھرب روپے سے محروم

نیو یارک(دنیا مانیٹرنگ)میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ ایک دن میں 18 ارب ڈالرز (50 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) سے محروم ہوگئے ۔ انکی دولت میں یہ کمی کمپنی کی سہ ماہی آمدنی رپورٹ کے بعد آئی جس کے نتیجے میں میٹا کے حصص میں نمایاں کمی آئی۔

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ ایک دن میں 18 ارب ڈالرز (50 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) سے محروم ہوگئے ۔ انکی دولت میں یہ کمی کمپنی کی سہ ماہی آمدنی رپورٹ کے بعد آئی جس کے نتیجے میں میٹا کے حصص میں نمایاں کمی آئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں