برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی بہن کو رائل ٹائٹل ملنے کا امکان

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی بہن کو رائل ٹائٹل ملنے کا امکان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہی مبصر فل ڈیمپیئر کا خیال ہے کہ برطانیہ کی شہزادی کیٹ مڈلٹن ملکہ بننے کے بعد اپنی بہن پیپا مڈلٹن کو شاہی ٹائٹل دے سکتی ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ پیپا مڈلٹن کولیڈی ان ویٹنگ یا  کمپینین جیسا شاہی ٹائٹل مل سکتا ہے ۔ فل ڈیمپیئر نے کہا کہ اس طرح کے شاہی ٹائٹلز کے لیے کسی ایسے شخص کی ضرورت ہوتی ہے جس پر اس وقت کی ملکہ بھروسہ کرسکے اور کیٹ مڈلٹن کیلئے ان کی بہن سے زیادہ قابل بھروسہ شخص کون ہوسکتا ہے ؟۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں