سینیگال :طیارہ اڑان سے قبل رن وے سے پھسل گیا، 11مسافر زخمی

 سینیگال :طیارہ اڑان سے قبل رن وے سے پھسل گیا، 11مسافر زخمی

ڈاکار (اے ایف پی) افریقی ملک سینیگال میں ایک طیارہ اڑان بھرنے سے قبل رن وے سے پھسل گیا جس کے باعث 11مسافر زخمی ہو گئے جبکہ چار کی حالت تشویشناک ہے ۔حکام کے مطابق ٹرانس ایئر کے بوئنگ 737طیارے میں 78 مسافر سوار تھے ۔

 افریقی ملک سینیگال میں ایک طیارہ اڑان بھرنے سے قبل رن وے سے پھسل گیا جس کے باعث 11مسافر زخمی ہو گئے جبکہ چار کی حالت تشویشناک ہے ۔حکام کے مطابق ٹرانس ایئر کے بوئنگ 737طیارے میں 78 مسافر سوار تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں