حج کیلئے نسک کارڈ لازمی ، بغیر پرمٹ مکہ میں داخلے پر قید وجرمانہ ہو گا

حج کیلئے نسک کارڈ لازمی ، بغیر پرمٹ  مکہ میں داخلے پر قید وجرمانہ ہو گا

ریاض(آئی این پی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کے لیے نسک کارڈ کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نسک کارڈ کے بغیر حج کرنا غیر قانونی ہوگا۔

سعودی وزارت حج نے کہا کہ بغیرحج پرمٹ مکہ داخل ہونے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں کو جرمانہ اور قید کی سزا ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں