کینیڈین وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو فون،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کینیڈین وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو  فون،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔

دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔عرب میڈیا کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو پائیدار بنانے اور آگے بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں