انڈونیشیا :سائبر حملے سے نیشنل ڈیٹا سنٹر متاثر

انڈونیشیا :سائبر حملے  سے نیشنل ڈیٹا سنٹر متاثر

جکارتہ(اے ایف پی)انڈونیشیا میں سائبر حملے میں نیشنل ڈیٹا سنٹر کا ڈیٹا ہیک کر لیا گیا جس کے باعث متعدد حکومتی سروسز متاثر ہوئیں۔

وزیر مواصلات نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور گروپ نے ہیک کیے گئے ڈیٹا کے عوض 80لاکھ ڈالر تاوان طلب کیا۔ سائبر حملے کے نتیجے میں ایئر پورٹس میں امیگریشن ڈیسک پر طویل قطاریں لگ گئیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں