مقبوضہ کشمیر:ضلع بارہمولہ میں محاصرے، تلاشی کی کارروائیاں

مقبوضہ کشمیر:ضلع بارہمولہ میں محاصرے، تلاشی کی کارروائیاں

سرینگر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں قابض فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے ضلع کے سیاحتی مقام گلمرگ کے بالائی علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کا عمل شروع کر دیا۔جگہ جگہ ناکے لگا کر شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں