روس کا مشرقی یوکرین کے مزید 2دیہاتوں پر قبضے کا دعویٰ

روس کا مشرقی یوکرین کے  مزید 2دیہاتوں پر قبضے کا دعویٰ

ماسکو(اے ایف پی)روس نے مشرقی یوکرین کے دو مزید دیہاتوں پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

ماسکو کی وزارت دفاع نے کہا کہ فوج نے نوولیکسا اور سپرنے کے چھوٹے گاؤں پر قبضہ کیا ہے ۔دوسری جانب یوکرین کے ولنیانسک قصبے پر روسی حملے میں زخمیوں کی تعداد 36 ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں