فن لینڈ نے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے کی منظوری دیدی

فن لینڈ نے امریکا کے ساتھ  دفاعی معاہدے کی منظوری دیدی

ہیلسنکی (اے ایف پی)فن لینڈ کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر امریکاکے ساتھ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دی ۔۔۔

جس کے تحت فن لینڈ میں امریکی فوج کی موجودگی اور دفاعی مواد کو ذخیرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ دفاعی تعاون کے معاہدے ڈی سی اے پر دسمبر میں فن لینڈ کی حکومت نے دستخط کیے تھے ۔ یہ معاہدہ فن لینڈ کی سلامتی اور دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کیلئے فروری 2022 میں یوکرین پر روس کے حملے کے بعدہوا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں