سعودی وزیر دفاع کا دورہ ترکیہ مفاہمت کی کئی یادداشتوں پر دستخط

سعودی وزیر دفاع کا دورہ ترکیہ مفاہمت کی کئی یادداشتوں پر دستخط

ریاض(اے پی پی)سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ترکیہ کی ڈیفنس انڈسٹریز کے چیئرمین پروفیسر خلوک گرکن اور کئی اہم اداروں کے سربراہان سے ملاقات کی اور متعدد کمپنیوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے۔

علاوہ ازیں شہزادہ خالد نے سرکاری دورے کے دوران انقرہ میں ترکیہ کی ایرو سپیس انڈسٹریز کمپنی اور استنبول میں ڈیفنس انڈسٹریز کمپنی کا دورہ کیا،انہیں دونوں کمپنیوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں