امریکا:مسلح شخص کی برتھ ڈے پارٹی پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکا:مسلح شخص کی برتھ ڈے  پارٹی پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

نیویارک(اے پی )امریکا میں مسلح افراد نے برتھ ڈے پارٹی پر فائرنگ کر کے 4 افراد کو ہلاک ، 3 کو زخمی کو دیا۔ فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست کینٹکی کے شہر فلورنس میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں برتھ ڈے پارٹی چل رہی تھی ۔۔

 اس دوران مسلح شخص نے شرکا پر اندھا دھند فائرنگ کر دی،فائرنگ کرنے والا حملہ آور فرار ہونے کی کوشش کے دوران کار حادثے میں مارا گیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں