بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر تھانہ مدینہ ٹاوّن کے علاقے مربع نمبر16 میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا ۔۔

تو اس دوران عرفان نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں