امریکا:مکڑیوں کا حملہ خاتون شدید زخمی

امریکا:مکڑیوں کا حملہ  خاتون شدید زخمی

اٹلانٹا(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں 44 سالہ خاتون کو انتہائی زہریلی مکڑیوں کے جھرمٹ نے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ متاثرہ خاتون جیسیکا روگ اٹلانٹا کے علاقے میں اپنے گھر کے باہر ایک شیڈ کی صفائی کر رہی تھی۔

اس دوران ان پر مکڑیوں نے حملہ کر دیا۔ ، جیسیکا روگ کا چہرہ، بازو اور گلا سوج گیا اور اس کے جسم پر دھبے پڑ گئے ۔ماہرین کا کہنا تھا کہ براؤن ریکلوز مکڑی کے کاٹنے سے جلد پر زخم ہو جاتے ہیں اور سنگین حالات میں موت بھی ہو سکتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں