کروشیا : پولیس آفیسر کی فائرنگ اپنی والدہ سمیت 5افراد کو قتل کر دیا

کروشیا : پولیس آفیسر کی فائرنگ اپنی والدہ سمیت 5افراد کو قتل کر دیا

دارور(اے ایف پی)کروشیا کے ایک نرسنگ ہوم میں پیر کے روز ریٹائرڈ ملٹری پولیس آفیسر نے فائرنگ کر دی۔۔۔

 جس سے ملزم کی والدہ سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔کروشین اخبار جوٹرنجی لسٹ نے مبینہ شوٹر کو ریٹائرڈ ملٹری پولیس آفیسر قرار دیا جس نے اپنی والدہ کو دیگر رہائشیوں اور عملے کے ساتھ قتل کیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں