یوکرین کے 75ڈرون مار گرائے :روس

یوکرین کے 75ڈرون  مار گرائے :روس

ماسکو(اے ایف پی)روس نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے گزشتہ روز 75 یوکرائنی ڈرون مار گرائے ہیں، وزارت دفاع نے بتایا کہ تقریباً 50ڈرون جنوبی روستوو کے علاقے میں تباہ کئے گئے ۔

روس نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے گزشتہ روز 75 یوکرائنی ڈرون مار گرائے ہیں، وزارت دفاع نے بتایا کہ تقریباً 50ڈرون جنوبی روستوو کے علاقے میں تباہ کئے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں